Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا چھپکلی کو مارنا ثواب کا کام ہے؟

Fatwa no.
2428-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کہا جاتا ہے کہ چھپکلی یا گرگٹ کو جہاں دیکھ مار دینا چاہیے، کیونکہ ان کو مار نا ثواب ہے ، اس کا کیا شرعی حکم ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں! چھپکلی اور گرگٹ کو مار نا جائز بلکہ ثواب کا کام ہے، اور حدیث پاک میں ہے کہ پہلی ضرب میں اسے مارے تو سو نیکیاں ہیں اور دوسری ضرب سے مارے تو نیکیاں کم ہو جاتی ہیں اور تیسری میں اس سے بھی کم ہو جاتی ہیں۔ بخاری شریف میں ہے " عن سعيد بن المسيب، أن أم شريك، أخبرته «أن النبي صلى الله عليه وسلم أمرها بقتل الأوزاغ» "ترجمہ : حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ام شریک نے انہیں خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کو چھپکلیوں کو مارنے کا حکم دیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.