Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اٹھنے والا دھواں پاک ہے یا ناپاک؟
- Fatwa no.
- 2422-WAT
- Issued
- 15 جمادی الثانی 1445ھ /29دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اگر اس میں سے دھواں اٹھے اور وہ بدن کو لگے ، تو اس سے بدن یا کپڑے ناپاک ہوں گے یا نہیں؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں پیشاب یا پاخانہ سے اٹھنے والا دھواں ناپاک نہیں ہے، کیونکہ ناپاک چیز کا دھواں ناپاک نہیں ہوتا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے : ” دخان النجاسة اذا اصاب الثوب او البدن الصحيح انه لا ينجسه هكذافي السراج الوهاج “ ترجمہ : نجاست کا دھواں اگر کپڑے یا بدن کو لگے تو صحیح یہ ہے کہ وہ کپڑا نجس نہیں ہو گا، جیسا کہ سراج الوہاج میں مذکور ہے۔ (فتاوی عالمگیری، کتاب الطهارة، جلد 01، صفحه 47، مطبوعہ:پشاور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم حاملان اهلیت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.