Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تدفین کے بعد قبر پر کتنی دیر ٹھہرنا ہوتا ہے؟
- Fatwa no.
- 2420-WAT
Question
تدفین کے بعد جو قبر پر ٹھہر جاتا ہے اس کی مقدار کیا ہے؟
Answer (beginning)
دفن کے بعد قبر کے پاس اتنی دیر تک ٹھہرنا مستحب ہے، جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے گوشت تقسیم کر دیا جائے یعنی اندازہ کرے کہ اس میں کتنا وقت صرف ہوتا ہے، اتنی دیر ٹھہرے)، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں رہنے سے میت کو انس ہو گا اور نکیرین کا جواب دینے میں وحشت نہ ہو گی اور اتنی دیر تک تلاوتِ قرآن اور میت کے لیے دُعاو استغفار کریں اور یہ دعا کریں کہ سوال نگیرین کے جواب میں ثابت قدم رہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.