Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حضرت عیسی علیہ الصلوۃ و السلام اور حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ ایک ہی ہیں ؟

Fatwa no.
2416-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام اور حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ ایک ہی ہیں ؟

Answer (beginning)

حضرت سید نا عیسی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام اور حضرت سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ دونوں الگ ہستیاں ہیں، حضرت عیسی علیہ السلام اللہ کے نبی ہیں اور حضرت امام مہدی رضی اللہ عنہ اللہ تعالی کے ولی ہوں گے ، جو حضرت سید تنافاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہا کی اولاد میں سے ہوں گے۔ قرب قیامت میں پہلے امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور ہو گا، پھر حضرت عیسی علیہ السلام کا آسمان سے نزول ہو گا اور وہ دجال کے فتنے کو ختم فرمائیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.