Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایام بیض کے روزے رکھنا

Fatwa no.
2412-WAT

Question

ہر اسلامی مہینے کی 11،12،13 تاریخ کا روزہ رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

ایام بیض ( چاند کی 14،13 اور 15 تاریخ) کے روزے رکھنا مستحب عمل ہے ، حدیث مبارکہ میں اس کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ تو کوشش کر کے ان دنوں میں روزے رکھے جائیں اور اگر کوئی ان دنوں کے علاوہ روزے رکھے اور کوئی دوسری ممانعت نہ ہو تو اس میں بھی حرج نہیں۔ سنن ابو داؤد شریف میں ہے: ” قال : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ نَصُومَ الْبِيضَ ثَلَاتَ عَشْرَةَ، وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ، وَخَمْسَ عَشْرَةَ، وَقَالَ: هُنَّ كَهَيْئَةِ الدهر " یعنی راوی فرماتے ہیں: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایام بیض یعنی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے رکھنے کا حکم دیا کرتے تھے اور فرماتے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.