Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
2411-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر ناپاک گردو غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

جواب: کپڑوں پر اگر نجس گردو غبار لگ جائے تو اسے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے البتہ کپڑے کو اچھی طرح جھاڑ کر اسے دور کر لینا بہتر ہے۔ بہار شریعت میں ہے : " پیشاب کی بہت باریک بند کیاں مثل سوئی کی نوک کے اور نجس غبار پڑنے سے ناپاک نہ 66 ہو گا۔ (بہار شریعت ، ج 01، حصہ 2، صفحہ 335، مكتبة المدينه) شریعت،ج01، وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.