Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن مجید کا ثواب ملتا ہے؟
- Fatwa no.
- 2409-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ بات حقیقت ہے کہ تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن پاک کا ثواب ملتا ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں احدیث پاک میں موجود ہے کہ سورہ اخلاص قرآن پاک کی ایک تہائی کے برابر ہے، لہذا تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کی وجہ سے ایک قرآن پاک کا ثواب حاصل ہو گا۔ سورۃ اخلاص کی فضیلت سے متعلق نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” قل هو الله أحد ثلث القرآن“ ترجمہ : سورۂ اخلاص قرآنِ پاک کا تہائی حصہ ہے۔ (شعب الایمان، تعظیم القرآن، فصل فی فضائل السور، جلد 4، صفحہ 147، مطبوعه ریاض) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فتاویٰ امجدیہ میں فرماتے ہیں: ”سورۃ اخلاص چونکہ ثلث قرآن کے برابر ثواب رکھتی ہے ، اس لیے اس کو تین بار پڑھنا مستحب بتایا کہ پورے قرآن کا ثواب حاصل ہو جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.