Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
"مؤمن کی قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ"حدیث کا حوالہ؟
- Fatwa no.
- 2408-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے جس میں فرمایا گیا ہو کہ مؤمن کی قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے ؟
Answer (beginning)
حدیث پاک میں یہ موجود ہے کہ قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا۔ اس کے تحت شارحین نے فرمایا کہ قبر اہل ایمان کے لئے باغ ہے، اور کافر اور فاجروں کے لئے جہنم کا گڑھا۔ سنن ترمذی میں ہے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "إنما القبر روضة من رياض الجنة أو حفرة من حفر النار قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.