Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ملیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2406-WAT
- Issued
- 15 رجب المرجب 1445ھ / 27 جنوری 2024ء
Question
(دعوت اسلامی) میں نے اپنی بڑی بیٹی کا نام ملیحہ فاطمہ رکھا ہے کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
ملیحہ عربی زبان کا لفظ ہے, جس کا معنی ہے "حسین، جاذب صورت ، دل کش و خوب رو " لہذا معنی کے اعتبار سے ملیحہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اکیلا فاطمہ نام رکھ لیا جائے یا پھر فاطمہ کے ساتھ اور نام ملالیا جائے جو کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں ، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ہو، مثلاً عائشہ ، خدیجہ وغیرہ کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہوں گی۔ القاموس الوحید میں ہے ”الملیح: حسین، جاذب صورت ، دل کش و خوب رو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.