Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچی کا نام برزہ فاطمہ رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2403-WAT
Question
بچی کا نام ہرزہ فاطمہ رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
یہ بڑا مقدس اور اچھی نسبت والا نام ہے۔ اس لئے کہ "برزہ " ایک مشہور صحابیہ حضرت بر زہ بنت مسعود رضی اللہ عنہا کا نام ہے ، جو کہ حضرت صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ تھیں، حجۃ الوداع کے موقع پر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کر کے مشرف با اسلام ہوئیں، اور لغت عرب میں (برزہ) کا معنی ہے " پاکدامن خاتون " لہذا صحابیہ رضی اللہ عنہا کی نسبت سے بچی کا نام "برزہ " اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنھا کی نسبت سے آخر میں لفظ فاطمہ ملانا باعث برکت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.