Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟
- Fatwa no.
- 2401-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرض الا عادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟
Answer (beginning)
فرض الا عادہ کا معنی یہ ہے کہ : " جس کا اعادہ ( دوبارہ پڑھانا) فرض ہو ۔ " اور واجب الاعادہ کا معنی یہ ہے کہ : " جس کا اعادہ (دوبارہ پڑھنا واجب ہو۔" عام طور پر فرض الا عادہ نماز، اس نماز کے لئے بولا جاتا ہے، جو ادا نہ ہوئی ہو اور اس کا پھیر نافرض ہو ، جیسے بہار شریعت میں یہ مسئلہ موجود ہے کہ :۔ جتنی نمازیں باوجود قدرت قیام بیٹھ کر پڑھی ہوں ان کا اعادہ فرض ہے۔ یو ہیں اگر ویسے کھڑا نہ ہو سکتا تھا مگر عصا یا دیوار یا آدمی کے سہارے کھڑا ہونا ممکن تھا تو وہ نمازیں بھی نہ ہوئیں، ان کا ا پھیرنا فرض۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.