Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عریش ہارون نام رکھنا

Fatwa no.
2400-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے بیٹے کا نام عریش ہارون ہے ، اس کا مطلب بتادیں اور کیا یہ ٹھیک ہے ؟

Answer (beginning)

عریش کا معنی ہر سایہ دار چیز ، خیمہ ، سائبان، وغیرہ۔ قاموس الوحید میں ہے ”العريش : ہر سایہ دار چیز جیسے شامیانہ ، چھپر ، سائبان ، شیڈ۔ " (قاموس الوحید، ص 1015، ادارہ اسلامیات، لاہور) اور ہارون، اللہ پاک کے ایک نبی علیہ السلام کا نام ہے۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر ہے کہ اگر لڑکا پیدا ہو تو اس کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابه کرام و تابعین و بزرگان دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسمائے طیبہ پر اور لڑکی پیدا ہو ، تو ازواج مطہرات و نیک خواتین کے ناموں پر رکھا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.