Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گھر سے نکلتے وقت کون سا پاؤں پہلے باہر نکالنا چاہئے؟
- Fatwa no.
- 2395-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت گھر سے نکلتے وقت کون سا پاؤں باہر نکالنا چاہیے ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
گھر سے باہر نکلتے وقت بایاں پاؤں پہلے باہر نکالنا چاہیے۔ چنانچہ فتاوی حدیثیہ میں ہے: "الداخل الی داره والخارج منها ما يقدم من رجليه؟ فاجاب بقوله الذي يتجه انه يقدم اليمين في الدخول واليسرى في الخروج لان ذلك من باب التكريم " ترجمہ: گھر میں داخل ہوتے وقت یا نکلتے وقت کون سا پاؤں پہلے رکھا جائے؟ تو علامہ ابن حجر ہیتمی علیہ الرحمہ نے اس قول کے ذریعے جواب دیا جو ظاہر ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ گھر میں داخل ہوتے وقت دایاں اور نکلتے وقت بایاں پاؤں پہلے رکھا جائے کہ یہ تعظیم و تکریم کی قبیل سے ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.