Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وزٹ ویزے پر بیرونِ ملک جانے والا نوکری کر سکتا ہے یا نہیں؟

Fatwa no.
2394-WAT

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص وزٹ ویزے پر بیرون ملک گیا اور وہاں کام کرتا ہے ، جبکہ اس ویزے پر آگے کوئی نوکری کرنے کی اجازت نہیں ہے ، تو کیا اس کا کام کرنا اور کمائی حلال ہو گی ؟

Answer (beginning)

وزٹ ویزے پر جا کر نوکری کرنے پر قانونی طور پر پابندی ہوتی ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتاری وغیرہ ہوتی ہے، لہذا ایسا کرنے کی بھی شرعا اجازت نہیں ہے۔ البتہ اگر کسی نے ایسا کیا اور فی نفسہ جائز کام کیا، جس کے بدلے اسے اجرت ملی، تو اس اجرت پر حرام کا حکم نہیں لگے گا۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: کسی ایسے امر کا ارتکاب جو قانو نانا جائز ہو اور جرم کی حد تک پہنچے شرعا بھی ناجائز ہو گا کہ ایسی بات کے لئے جرم قانونی کا مر تکب ہو کر اپنے آپ کو سزا اور ذلت کے لئے پیش کر ناشر عا بھی روا نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.