Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بائیک چلاتے ہوئے آنکھ سے نکلنے والا پانی وضو توڑتا ہے یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 2393-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بائیک چلانے کی وجہ سے آنکھ سے پانی نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
آنکھ میں کوئی بیماری وغیرہ نہ ہو، تو فقط بائیک چلانے کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ بیماری کے سبب بہنے والی رطوبت ناقض وضو ہوتی ہے، جیسا کہ غنیۃ المستملی ہے: "كل ما يخرج من علة من اى موضع كان كالاذن والندى والسرة ونحوها فانه ناقض على الاصح لانه صدید “ یعنی جو بھی پانی بیماری کی وجہ سے بدن کے حصے سے خارج ہو مثلا کان، پستان، ناف و غیرہ تو اصح قول کے مطابق وہ وضو کو توڑنے والا ہے اس لئے کہ وہ زخم کا پانی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.