Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امل فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2391-WAT
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام امل فاطمہ رکھ سکتے ہیں ؟ یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ر ہنمائی فرمادیں۔
Answer (beginning)
امل فاطمہ نام رکھنا درست ہے۔ امل کا معنی امید ہے، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اکیلا فاطمہ نام رکھ لیا جائے یا پھر کوئی ایسا نام رکھا جائے جو کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ہو، مثلاً عائشہ ، خدیجہ، وغیرہ کہ اس کی وجہ سے ان بزرگ خواتین کی برکتیں بھی شامل حال ہوں گی۔ 66 المنجد میں امل کا معنی بیان ہوا : " الامل والأمل: امید: جمع آمال ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.