Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
- Fatwa no.
- 2390-WAT
Question
بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
Answer (beginning)
بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی کھانا حلال ہے کیونکہ یہ مچھلی ہی ہیں اور مچھلی کی تمام اقسام حلال ہیں۔ ملتقی الا بحر میں ہے: " ولا يؤكل من حيوان الماء الا السمك بأنواعہ “ترجمہ: اور پانی کے جاندار کو نہیں کھا سکتے سوائے مچھلی اپنی تمام اقسام کے ساتھ ۔ (مجمع الأنھر شرح ملتقى الأبحر،ج2،ص514، دار احياء التراث) در مختار میں ہے: " ( وحل الجراد وأنواع السمك بلاذكاة) ترجمہ : ٹڈی اور مچھلی اپنی تمام اقسام سمیت بلا ذبح شرعی حلال ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.