Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کرنا کیسا؟

Fatwa no.
2387-WAT

Question

عورت بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کر سکتی ہے ؟

Answer (beginning)

چند شرائط کے ساتھ عورت کا نوکری کرنا شرعاً جائز ہے اور ان تمام شرائط کا اکٹھا ہوناضروری ہے۔ اگر ایک شرط بھی کم ہو ، تو نوکری کرنا حرام ہے۔ چنانچہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ عورت کی نوکری کے متعلق فرماتے ہیں: ” یہاں پانچ شرطیں ہیں: (۱) کپڑے باریک نہ ہوں، جن سے سر کے بال یا کلائی وغیرہ ستر کا کوئی حصہ چکے۔ (۲) کپڑے تنگ و چست نہ ہوں، جو بدن کی ہیئات ( یعنی سینے کا ابھار یا پنڈلی وغیرہ کی گولائی وغیرہ) ظاہر کریں۔(۳) بالوں یا گلے یا پیٹ یا کلائی یا پنڈلی کا کوئی حصہ ظاہر نہ ہوتا ہو۔ (۴) کبھی نا محرم کے ساتھ خفیف (معمولی سی ) دیر کے لئے بھی تنہائی نہ ہوتی ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.