Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چالیسویں میں عقیقہ کر سکتے ہیں؟

Fatwa no.
2384-WAT

Question

چالیسویں میں عقیقہ کر سکتے ہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔

Answer (beginning)

چالیسویں کے موقع پر اگر عقیقہ کی نیت سے جانور ذبح کر کے کھلایا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ عقیقے کے گوشت کا وہی حکم ہوتا ہے، جو قربانی کے گوشت کا ہوتا ہے یعنی بہتر یہ ہے کہ اس کے بھی تین حصے کیے جائیں : ایک حصہ اپنے لیے ، ایک فقراء کے لیے اور ایک دوست و احباب کے لیے ۔ " اور اگر ساراپنے لیے رکھ لیا تو " بھی جائز ہے اور اگر سارا تقسیم کر دیا تو یہ بھی جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.