Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سر کا مسح کرنا بھول گئے تو دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا صرف مسح کرنا کافی ہے؟

Fatwa no.
2373-WAT

Question

کافی ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وضو میں مسح کرنا بھول گئے اور پھر وضو مکمل کرنے کے بعد یاد آیا تو پھر سر کا صرف مسح کریں یا نئے سرے سے پورا وضو کریں؟

Answer (beginning)

مسح کے علاوہ باقی اعضائے وضو دھونے کے بعد اگر وضو توڑنے والی کوئی چیز نہیں پائی گئی تھی تو سر کا مسح کر لینے سے وضو ہو جائے گا۔ پورا وضو کرناضروری نہیں کہ وضو میں ترتیب شرط نہیں، ترتیب سنت ہے۔ فاوی امجدیہ میں ہے ”بیشک چوتھائی سر کا مسح فرض ہے، بغیر مسح کے وضو نہ ہوا مگر بعد میں جو مسح کیا اس سے فرض وضو ادا ہو گیا، جو نماز ایسے وضو سے پڑھی جائے گی ہو جائے گی کہ وضو میں ترتیب شرط نہیں، ترتیب سنت ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.