Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جانور یا پرندے کے دودھ پیتے بچے کو ذبح کرنا

Fatwa no.
2371-WAT

Question

ہو۔ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا چھوٹی عمر کے جانور یا پرندے کو ذبح کر کے کھانا جائز ہے ؟ چھوٹی عمر کے جانور سے مراد وہ جانور جو ابھی دودھ پیتا

Answer (beginning)

چھوٹی عمر کے حلال جانور اور پرندے کو اگر شرعی طریقہ کار کے مطابق ذبح کر دیا جائے تو ان کا گوشت کھانا، جائز و حلال ہے۔ البتہ ! یہاں یہ مسئلہ بھی یادر ہے کہ قربانی، عقیقے ، بدنہ اور دم وغیرہ میں مخصوص عمر کے جانور کو ذبح کرناضروری ہوتا ہے۔ مخصوص عمر سے کم عمر والے جانور کو ذبح کرنا کفایت نہیں کرے گا۔ بدنه و دم سے مراد وہ خاص جانور جسے حج و عمرہ میں ہونے والی غلطی کی وجہ سے کفارے کے طور پر ذبح کیا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.