Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابوجہل کو حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا چچا کہنا

Fatwa no.
2369-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بعض لوگ ابو جہل کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا کہتے ہیں ، کیا یہ درست ہے ؟

Answer (beginning)

بعض لوگوں کا ابو جہل کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چا کہنا غلط ہے۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے دادا جان، حضرت عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں ابو جہل کا نام نہیں آتا بلکہ ابو جہل کا والد ھشام تھا۔ الہدایہ والنہایہ اور مدارج النبوۃ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک شجرہ نسب یوں مذکور ہے: " خطب التي صلى الله عليه وسلم فقال : انا محمد بن عبد الله بن عبد المطلب الخ " ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: میں محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) بن عبد اللہ بن عبد المطلب ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.