Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معجزات اور کرامات کا انکار کرنا
- Fatwa no.
- 2366-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا انبیاء کے معجزات اور اولیاء کی کرامات کے منکر کو کافر کہہ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
معجزات اور کرامات دونوں حق ہیں۔ قرآن و حدیث میں اس بارے میں کثیر دلائل موجود ہیں۔ معجزات کا مطلقا انکار کرنے والا کافر و مرتد ہے اور کرامات کا انکار کرنے والا گمر اہ و بد مذہب ہے۔ شرح فقہ اکبر میں ہے ” ( والآیات) اى خوارق العادات المسماة بالمعجزات(للانبياء)عليهم الصلاة والسلام (والكرامات للاولياء حق) اى ثابت بالكتاب والسنة، ولا عبرة بمخالفة المعتزلة واهل البدعة في انكار الكرامة “ ترجمہ: انبیاء کرام علیهم الصلاة والسلام کی خوارق عادات یعنی معجزات اور اولیاء کرام کی کرامات قرآن و سنت سے ثابت ہیں، بدعتی و معتزلہ جو کرامات کا انکار کرتے ہیں، ان کے انکار کا کوئی اعتبار نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.