Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عصر کی سنتوں کی جگہ قضاء عمری ادا کرنا
- Fatwa no.
- 2360-WAT
- Issued
- 28 جمادی الثانی 1445ھ / 11 جنوری 2024 ء
Question
(دعوت اسلامی) کیا عصر کی سنتوں کی جگہ قضاء عمری پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
عصر کی سنتیں غیر موکدہ ہیں اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ : " قضا نمازیں نوافل سے اھم ہیں یعنی جس وقت نفل پڑھتا ہے انہیں چھوڑ کر ان کے بدلے قضائیں پڑھے کہ بری الذمہ ہو جائے البتہ تراویح اور ہارور کعتیں (فجر کی 2 سنتیں، ظہر کی 6 سنتیں، مغرب کی 2 سنتیں ، عشاء کی 2 سنتیں ) سُنتِ مؤکدہ نہ چھوڑے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.