Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہو تو کیا کریں؟
- Fatwa no.
- 2358-WAT
Question
ضعیفی کی وجہ سے سجدے میں گیس نکل جانے کی بیماری ہو ، تو سجدے کا کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
جو شخص سجدہ کرنے پر قادر ہو مگر سجدہ کرنے کی وجہ سے اس کا وضو باقی نہ رہتا ہو ، تو اس کے لیے اشارے سے نماز پڑھنا جائز ہے ،ایسے شخص کے لیے بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنا مستحب ہے اور کھڑے ہو کر بھی اشارے سے نماز پڑھ سکتا ہے۔ بہار شریعت میں ہے: "جو شخص سجدہ کر تو سکتا ہے مگر سجدہ کرنے سے زخم بہتا ہے، جب بھی اسے بیٹھ کر اشارے سے پڑھنا مستحب ہے اور کھڑے ہو کر اشارے سے پڑھنا بھی جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.