Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ڈوری والی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا

Fatwa no.
2349-WAT

Question

سردیوں کے دنوں میں ہوڑی کا استعمال دیکھنے کو آتا ہے، اس میں دو ڈوریاں سامنے کی طرف لٹک رہی ہوتی ہیں، کیا ان ڈوریوں کا لٹکانا سدل میں آئے گا؟ اس طرح کی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہو گا؟

Answer (beginning)

مذکورہ ہوڑی میں نماز پڑھنا بلا کراہت جائز ہے، اور اس کی ڈوریوں کا لٹکنا سدل میں داخل نہیں، کہ کتب فقہ کی عبارات کے مطابق سدل کا معنی یہ ہے کہ کسی کپڑے کو بغیر پینے کندھے وغیرہ پر ڈال لے، یا اسے خلاف معتاد ( جس طرح عام طور پر استعمال نہیں کیا جاتا، اس طریقے پر پہنے۔ جبکہ بیان کردہ صورت میں ہوڈی کو ڈوریوں کے لٹکنے کے ) ساتھ پہنا اس کا لبس معتاد (عام طور پر جو رائج ہے ، وہ طریقہ ) ہی ہے، لہذا اس میں کوئی حرج نہیں۔ در مختار میں ہے "(کرہ )۔۔۔ (سدل) تحریماللنهی (ثوبه) ای ارسالہ بلالبس معتاد "ترجمہ: کپڑے کو لٹکانا مکروہ تحریمی ہے یعنی ایسالٹ کانا جو معتاد پہننے کے خلاف ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.