Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اپنی فوت شدہ بیوی کی پیشانی چومنا

Fatwa no.
2342-WAT
Issued
20 جمادی الثانی 1445ھ / 03 جنوری 2024 ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا شوہر اپنی مردہ بیوی کی پیشانی چوم سکتا ہے؟

Answer (beginning)

شوہر کا اپنی مردہ بیوی کی پیشانی پر بوسہ دینا جائز نہیں، اس وجہ سے کہ بیوی کی وفات سے مکمل طور پر نکاح ختم ہو جاتا ہے۔ لہذا شوہر کے لیے اپنی مردہ بیوی کے بدن کو بلاحائل چھونا، جائز نہیں ہوتا۔ در مختار میں ہے " و يمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إليها على الأصح ترجمہ : مردہ بیوی کو غسل دینا واسے چھونا، شوہر کے لئے ممنوع ہے ، اور اس کی طرف نظر کرنا اصح قول کے مطابق شوہر کے لئے ممنوع نہیں۔ (درمختار، باب صلاة الجنازة،ج2،ص198،دارالفکر،بیروت) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ سے ایک سوال ہوا کہ زوجہ کا جنازہ شوہر کو چھونا کیسا ہے ؟ چھونا چاہئے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.