Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا انسان کو اس مٹی سے پیدا کیا گیا ہے جہاں وہ دفن ہوگا ؟
- Fatwa no.
- 2340-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لوگ کہتے ہیں کہ لوگوں کی تخلیق اسی مٹی سے ہوئی ہے جہاں وہ دفن ہوتے ہیں، کیا یہ درست ہے ؟
Answer (beginning)
رحم مادر میں انسان کا پتلا بنانے کیلئے فرشتہ زمین کے اس حصے سے مٹی لاتا ہے جہاں یہ بندہ عمر گزارنے کے بعد مرکز دفن ہو گا۔ چنانچہ مصنف عبد الرزاق میں ہے ”عن عكرمة مولى ابن عباس انه قال يدفن كل انسان في التربة التي خلق منها “ یعنی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہمانے فرمایا ہر انسان کو اس مٹی میں دفن کیا جاتا ہے جس سے وہ پیدا کیا گیا ہے۔ (المصنف عبدالرزاق، ج 3، ص 515، رقم : 6531: المكتب الاسلامی، بیروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.