Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حنین نام کا مطلب اور حنین نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2337-WAT
- Issued
- 23 جمادی الثانی 1445ھ / 06 جنوری 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچے کا نام حسنین رضار کھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
حنین نام رکھنا جائز بلکہ بہتر ہے، اس لیے کہ یہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ نیز اس کے ساتھ رضا ملانے میں بھی حرج نہیں۔ التاریخ الکبیر للبخاری میں ہے " حنین مولى العباس بن عبد المطلب الهاشمي، قال عبد الله بن يوسف عن حنين بن عبد الله بن حنين المدني - أخو إبراهيم بن عبد الله - عن ابنة أخيه عن خالها يقال له ابن الشاعران حنينا جده كان غلاما للنبي صلى الله عليه وسلم وكان حنين يخدم النبي صلى الله عليه وسلم ثم وهبه بعد لعمه العباس فأعتقه "ترجمہ : حنین، حضرت عباس بن عبد المطلب الھاشمی کے آزاد کردہ غلام ہیں، عبد اللہ بن یوسف نے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.