Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرحہ نام کا مطلب اور مرحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2334-WAT

Question

میرحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

مرحہ (میم کے نیچے زیر اور راہ ساکن) عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے: "خشک انگوروں کا ڈھیر ۔ " لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کا نام امہات المؤمنین و صحابیات و صالحات امت کے نام پر رکھا جائے کہ احادیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ معجم الوسیط میں ہے " المرحة: خشک انگوروں کا ڈھیر " (المعجم الوسيط،صفحہ1068،مطبوعہ،لاہور) ناموں کے انتخاب اور اس حوالے سے مزید معلومات کے لیے درج ذیل لنک پر موجو د کتاب "نام رکھنے کے احکام " کا مطالعہ کیجئے: https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/naam-rakhnay-kay-ahkam وَاللهُ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.