Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انفال نام کا مطلب اور انفال نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2322-WAT
Question
لڑکی کا نام انفال رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
لڑکی کا نام انقال رکھنا درست ہے ، انفال، یہ نفل کی جمع ہے، اس کے معنی ہیں: اموال غنیمت، ہدایا، تحائف، عطایا لسان العرب میں ہے: ” النفل، بالتحريك: الغنيمة والهبة۔۔۔۔ والجمع أنفال “ ترجمہ : نفل ف کے فتحہ کے ساتھ غنیمت اور تحفہ کو کہتے ہیں اور اس کی جمع انفال ہے۔ (لسان العرب،جلد11،صفحہ 670، دار صادر، بیروت) نوٹ: یاد رکھیں کہ شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.