Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ختنےکی ابتداء کب سے ہے ؟

Fatwa no.
2321-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ختنہ کا جو رواج ہے یہ سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارکہ سے ہے یا حضرت آدم علیہ السلام کے زمانہ مبارکہ سے یہ رواج ہے ؟

Answer (beginning)

ختنہ کا رواج حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ مبارکہ سے ہے، سب سے پہلے آپ علیہ الصلوۃ والسلام ہی نے ختنہ کیا ہے۔ مرقاۃ شرح مشکاۃ میں ہے ”الختان ... وهي من سنة الأنبياء كما سبق من لدن إبراهيم 66 عليه الصلاة والسلام إلى زمن نبينا محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم “ ترجمہ : ختنہ ، اور یہ حضرت ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کے زمانہ مبارکہ سے ہمارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبار کہ تک سنت انبیاء رہا ۔ علیہم الصلوۃ والسلام۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.