Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا احرام میں اپنے ہاتھ چہرے پر رکھ سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 2309-WAT
- Issued
- 16 جمادی الثانی 1445ھ / 30دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا احرام میں اپنے ہاتھ چہرے پر رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
احرام میں اپنے ہاتھ چہرے پر رکھ سکتے ہیں، اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لباب المناسک میں مباحات احرام بیان کرتے ہوئے لکھا ہے: " ( ووضع بده اویده غیره على راسه او انفه ای بالاتفاق ، لانه لا يسمى لابساللراس ولا مغطيا للانف " ترجمہ: اپنا یادوسرے کا ہاتھ سریا ناک پر رکھنے میں بالا تفاق کوئی حرج نہیں، کیونکہ ایسا کرنے والے کو سر پر پہننے والا یا ناک کو چھپانے والا نہیں کہا جاتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.