Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

Fatwa no.
2304-WAT

Question

گی؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز وتر پڑھتے ہوئے اگر دورانِ نماز فجر کا وقت شروع ہو جائے، تو کیا وتر کی نماز ادا ہو جائے گی، یادہ قضا کہلائے

Answer (beginning)

نماز فجر ،جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں میں اصول یہ ہے کہ اگر نمازی نے وقت کے اندر تکبیر تحریمہ کہ لی، اور پھر نماز کا وقت ختم ہو گیا تو وہ نماز درست ادا ہو جائے گی۔ لہذا اگر نمازی نے فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے نماز وتر کی تکبیر تحریمہ کہہ لی ہو، پھر نماز وتر پڑھتے ہوئے دوران نماز فجر کا وقت شروع ہو جائے تو اس کی وتر کی نماز ادا ہو جائے گی، قضا نہیں کہلائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.