Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا کالے رنگ کا عمامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟
- Fatwa no.
- 2299-WAT
- Issued
- 13 جمادی الثانی 1445ھ / 27دسمبر 2023 ء
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بلیک کلر کا عمامہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں، سیاہ رنگ کا عمامہ شریف حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، کثیر روایات میں یہ مذکور ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر انور پر سیاہ عمامہ شریف سجایا۔ چنانچہ صحیح مسلم میں ہے " عن جابر بن عبد الله قال : أن النبي صلى الله عليه وسلم دخل يوم فتح مكة ”عن وعلیہ عمامة سوداء۔ ترجمہ : حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فتح مکہ کے دن مکہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیاہ عمامہ پہن رکھا تھا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.