Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رضا فاطمہ نام کا مطلب اور رضا فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 2281-WAT
- Issued
- 05 جمادی الثانی 1445ھ / 19 دسمبر 2023ء
Question
رضا فاطمہ نام کا کیا معنی ہے ؟ وو
Answer (beginning)
رضا کا معنی ہے ” مرضی وخوشی “ اور فاطمہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری بیٹی خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراء رضی اللہ عنہا کا مبارک نام ہے ، لہذار ضا فاطمہ نام کا مطلب ہے : " حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی مرضی وخوشی۔" فرہنگ آصفیہ میں رضا کے معنی یہ بھی لکھتے ہیں: ” خوشنودی۔ خوشی۔ رضامندی۔ مرضی ۔“(فرهنگ آصفیہ، جلد 02، صفحه 360، اردو سائنس بورڈ ، لاھور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.