Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں جماہی روکنے کے لیے تین بار ہاتھ اٹھانا

Fatwa no.
2267-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں اگر جما ہی آئے ، تو کیا 3 بار ہاتھ اٹھا کر جماہی روک سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

نماز میں جماہی (Yawn) آئے، تو منہ بند کیے رکھنا مستحب ہے اور ایک رُکن، مثلاً: قیام، رکوع، سجود، وغیرہ میں ایک ہاتھ کو بضرورت دو بار اٹھانے کی اجازت ہے، تین بار اٹھانے سے نماز ٹوٹ جائے گی ، لہذا جما ہی آئے، تو اولاً: اس کو ویسے ہی روکنے کی کوشش کرنی چاہیے ، اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ دانتوں سے ہونٹ کو دبا دیا جائے، پھر بھی نہ رکے، تو قیام میں سیدھے ہاتھ کی پشت سے منہ ڈھانپ لے اور قیام کے علاوہ اور مقامات پر بائیں ہاتھ کی پشت سے یا دونوں میں آستین سے اور بلا ضرورت ہاتھ یا کپڑے سے مونھ ڈھانکنا، مکروہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.