Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
واصب نام کا مطلب اور واصب نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2264-WAT
Question
واصب نام رکھنا کیسا ہے اس کا مطلب کیا ہے ؟
Answer (beginning)
واصب "وصب " سے ہے جس کا معنی ہے: قائم رہنا، جمارہنا، اس اعتبار سے واصب کا مطلب بنے گا: قائم رہنے والا، جم کر رہنے والا۔ لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد رکھ لیا جائے کہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور پکارنے کے لیے انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ عظام علیہم الرضوان، اور نیک لوگوں کے ناموں میں سے کسی کے نام پر بچے کا نام رکھا جائے۔ القاموس الوحید میں ہے : " وصب : " قائم رہنا، جما رہنا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.