Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ تعالی نے غلطی سے مرد بنا دیا کہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2275-WAT
- Issued
- 04 جمادی الثانی 1445ھ /18 دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ کہنا کیسا ہے کہ تم نے عورت بنا تھا اللہ تعالیٰ نے غلطی سے مرد بنادیا؟
Answer (beginning)
سوال میں بیان کر وہ جملہ بولنا کفر ہے۔ "کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب " نامی کتاب میں ہے ”یہ کہنا کہ اللہ عزو جل خطا کرتا ہے یا یہ کہنا کہ اس 66 میں کوئی نقص ( یعنی خامی) ہے۔ یہ دونوں کفریات ہیں۔ “ (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ص 133، مکتبۃ المدینہ) "کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب " نامی کتاب میں ہے: ”او میرے ربار بارے رہا یہ کیا غضب کیا جس کو بنانا تھا لڑ کی اسے لڑکا بنا دیا“ اس کفریات سے بھر پور شعر میں اللہ عزوجل پر اعتراض اور اس کی توہین ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.