Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مچھلی پر فاتحہ دلائی جا سکتی ہے یا نہیں؟

Fatwa no.
2254-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مچھلی پر فاتحہ دلائی جاسکتی ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

مچھلی پر فاتحہ دلا سکتے ہیں کہ ہر پاک طیب چیز پر فاتحہ دلاناجائز ہے، اس طرح مچھلی کھلانے پر جو ثواب مرتب ہو گا، اسے ایصال کیا جا سکتا ہے۔ فتاوی فقیہ ملت میں ہے: ” حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ الرضوان تحریر فرماتے ہیں کہ : " جو چیز حرام العینہ ہو تو اس پر فاتحہ پڑھنا اور اس کا ثواب پہنچانا جائز نہیں۔ حدیث شریف میں ہے: " لا يقبل الله الا الطیب “ یعنی حرام چیز کو اللہ تعالی قبول نہیں فرماتا۔ اور اگر حرام لعینہ نہ ہو تو فاتحہ پڑھنے اور ایصال ثواب کرنے میں کوئی گناہ نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.