Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کی تصویر بنانا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
2248-WAT

Question

میت کی تصویر بنانا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

موبائل یا کیمرے سے میت کی ڈیجیٹل تصویر بنانا، جبکہ پرنٹ آؤٹ کرنے کے لیے نہ ہو اور عورت کی ہو تو محارم وغیرہ کی شرعی قیودات کا لحاظ رکھا جائے تو اس میں مطلقا حرج نہیں۔ اور اگر میت کی تصویر پرنٹ آؤٹ کروانی ہو تو اس کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ : اگر وہ تصویر دیکھنے سے میت اور بے جان کی معلوم ہو اور ممانعت کی کوئی اور وجہ موجود نہ ہو ، تو جائز ہے کیونکہ شریعت میں ذی روح کی تصویر کی حرمت بیان کی گئی ہے، جبکہ میت جو کہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہو ، وہ ذی روح نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.