Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اگر احرام کے نفل بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟

Fatwa no.
2246-WAT
Issued
27 جمادی الاول 1445ھ / 12 دسمبر 2023ء

Question

(دعوت اسلامی) اگر احرام کے نفل پڑھنا بھول جائیں اور عمرہ ادا کر لیں تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

اگر مکر وہ وقت نہ ہو ، تو احرام کے بعد دور کعت نفل پڑھنا سنت ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں احرام کے بعد دور کعت نفل پڑھنا جب بھول گئے ، اور عمرہ کر لیا، تو وہ عمرہ درست ہو گیا، کوئی کفارہ وغیر ہ لازم نہیں۔ لباب و شرح لباب میں ہے (وسننہ۔۔۔اداء الرکعتین) اى سنة الاحرام (الافی وقت الكراهة۔۔۔ولواحرم بغير صلاة (جاز) ترجمہ: مکر وہ وقت نہ ہو تو احرام کے بعد دور کعتیں نفل ادا کرنا احترام کی سنت ہے ، اور اگر اس نماز کے بغیر احرام باندھا تو جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.