Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت میں فون پہ بات کرنا

Fatwa no.
2244-WAT
Issued
27 جمادی الاول 1445ھ / 12 دسمبر 2023ء

Question

کیا عورت عدت میں فون پہ بات کر سکتی ہے ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

اولاً یہ شرعی مسئلہ ذہن نشین رہے کہ عورت کا عدت سے پہلے جن لوگوں سے پردہ فرض تھا، دورانِ عدت بھی انہی لوگوں سے پردہ کرنا فرض ہے اور جن لوگوں سے پردہ کرنا عورت پر عدت سے پہلے فرض نہیں تھا، دورانِ عدت بھی ان لوگوں سے پردہ کرنا فرض نہیں ہوتا۔ اسی طرح جس سے ، جن شرائط کے ساتھ عدت کے بغیر بات کرنے کی اجازت ہوتی ہے ، اس سے انہی شرائط کے ساتھ عدت میں بات کرنے کی اجازت ہوتی ہے، جس میں فون و غیر فون کا کوئی فرق نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.