Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ سے پہلے پیریڈز شروع ہو گئے تو کیا حکم ہوگا؟

Fatwa no.
2242-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم مسجد عائشہ آئے تھے عمرہ کی نیت کرنے کے لیے ، لیکن یہاں میری زوجہ کو پیریڈ ز شروع ہو گئے ہیں، اب کیا حکم ہو گا ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر احرام باندھنے ( یعنی احرام کی نیت کر کے تلبیہ پڑھنے ) سے پہلے ہی انہیں پیریڈز شروع ہو گئے ہیں، تو وہ احرام کی نیت کئے بغیر اپنی رہائش گاہ پر واپس آجائیں اور وہیں وقت گزار لیں، مسجد عائشہ میں جانے کی وجہ سے ان پر کوئی عمرہ یا کوئی کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہو گا، پھر جب پاک ہو جائیں اور عمرہ کرنا چاہیں تو مسجد عائشہ جاکر عمرے کا احرام باندھ کر عمرہ کر لیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.