Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
براق نام کا مطلب اور براق نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2239-WAT
- Issued
- 21 جمادی الاول1445ھ /06دسمبر 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) براق نام رکھنا کیسا؟ اور اس نام کے ساتھ شروع یا آخر میں محمد یاوالد کا نام لگانا کیسا؟
Answer (beginning)
براق اس جانور کا نام ہے جس پر سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم شب معراج سوار ہوئے اس لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز اور درست ہے لیکن اس نام کے ساتھ نام اقدس محمد نہ ملایا جائے اور والد صاحب کا نام اگر محمد یا احمد نہیں تو وہ ساتھ لگا سکتے ہیں۔ فیروز اللغات میں ہے "براق {ب۔ راق) وہ بہشتی چوپایہ جس پر رسولِ خداصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم شب معراج کو سوار ہو کر آسمان پر تشریف لے گئے تھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.