Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا

Fatwa no.
2236-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فجر کی نماز جماعت سے ادا کرنے کے بعد سجدے میں جاکر اللہ پاک سے دعا مانگی جا سکتی ہے یا نہیں ؟

Answer (beginning)

نمازوں کے بعد دعا کے لیے ، کیا جانے والا سجدہ، نقلی سجدہ ہے اور اصول یہ ہے کہ جن اوقات میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا بھی مکروہ ہے۔ فجر کے پورے وقت میں دوسنت فجر کے علاوہ کسی بھی قسم کی نفل نماز پڑھنا منع ہے، اس لیے فجر کے وقت میں نکلی سجدہ کرنا بھی منع ہے، تو فجر کے وقت میں دعا کے لیے سجدہ نہیں کر سکتے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے " ويكره أن يسجد شكر ا بعد الصلاة في الوقت الذي يكره فيه النقل ولا يكره في غيره، كذا في القنية “ترجمہ : نماز کے بعد سجدہ شکر کرنا ان اوقات میں مکروہ ہے جن میں نفل پڑھنا مکروہ ہے اور ان اوقات کے علاوہ مکروہ نہیں جیسا کہ قنیہ میں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.