Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اقصی نام کا معنی اور اقصی نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2235-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اقصی نام رکھنا صحیح ہے یا نہیں ؟

Answer (beginning)

اقصی کا معنی ہے: دور دراز ، انتہاء، آخری درجہ ۔ ان معانی کے اعتبار سے تو یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات و ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک بیبیوں میں سے کسی کے نام پر رکھیں، تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں۔ نوٹ : دعوتِ اسلامی کے مکتبۃ المدینہ سے کتاب ” نام رکھنے کے احکام حاصل کریں، اس میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ، وہاں سے دیکھ کر بھی نام رکھا جاسکتا ہے۔ فیروز اللغات میں ہے ”اقصی : بہت دُور ۔(فیروز اللغات،ص105، فیروز سنز،لاہور) القاموس الوحید میں ہے ” الاقصی : دور دراز - اقصى الشئی آخر ، انتہا، آخری درجہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.