Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مبشِرہ دارین کا مطلب اور مبشِرہ دارین نام رکھنا کیسا ؟

Fatwa no.
2230-WAT
Issued
15 جمادی الاول 1445ھ /30 نومبر 2023ء

Question

کیا لڑکی کا نام ”مبشیر و دارین “ رکھ سکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

مبشرہ کا معنی ہے: خوشخبری دینے والی اور ”دارین دار کی تثنیہ ہے اور اس کا معنی ”دونوں جہان “ ہے۔ تو مبشرہ دارین کا معنی ہو گا: ”دونوں جہانوں میں خوشخبری دینے والی “ شرعاً یہ نام رکھنے میں حرج نہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.