Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زجاجہ نور نام کا مطلب اور زجاجہ نور نام رکھنا کیسا ؟

Fatwa no.
2229-WAT
Issued
15 جمادی الاول 1445ھ /30 نومبر 2023ء

Question

بچی کا نام زجاجہ نور رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

بچی کا نام زجاجہ نور رکھنا جائز ہے۔ زُجاجہ نور کا معنی ہے: روشنی کا فانوس۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ قرآن پاک میں لفظ ”الزجاجہ “ آیا ہے جس کا ترجمہ کنز الایمان و کنز العرفان میں ”فانوس “ کیا گیا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.