Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کی ہررکعت میں دو سجدوں کی حکمت

Fatwa no.
2226-WAT
Issued
12 جمادی الاول 1445ھ / 27 نومبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں دو سجدوں کی کیا حقیقت ہے ، دو سجدے نماز میں کیوں کرتے ہیں؟ فتاوی رضویہ میں ہے:

Answer (beginning)

" مبسوط شیخ الاسلام پھر حلیہ میں دو سجدے فرض ہونے کی حکمت بیان فرمائی: اللہ تعالیٰ نے جب اولاد آدم علیہ الصلوۃ والسلام سے عہد لیا جس کا ذکر اللہ نے اس آیت میں کیا ہے " اور اے محبوب! یاد کر وجب تمہارے رب نے اولاد آدم کی پشت سے ان کی نسل نکالی اور انہیں خود ان پر گواہ کیا، کیا میں تمہارا رب نہیں،سب بولے کیوں نہیں ہم گواہ ہوئے "الآیۃ، تو انھیں بطور تصدیق سجدے کا حکم دیا تو تمام مسلمان سجدہ ریز ہو گئے، لیکن کافر کھڑے رہ گئے جب مسلمانوں نے سجدے سے سر اٹھایا اور دیکھا کہ کفار نے سجدہ نہیں کیا، تو وہ دوبارہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو گئے کہ اللہ تعالی نے انھیں سجدہ اول کی توفیق…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.